شوارما کا کاروبار کیسے شروع کریں |how to start shwarma business in urdu
شوارما کا کاروبار پارٹ ٹائم میں کر کے آپ اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ شام یا رات میں شوارما کھانا پسند کرتے ہیں ۔شوارما پوائنٹ بنا کر آپ سات سے نو کا ٹائم مصروف ہو کر ایکسٹرا آمدنی کماسکتے ہیں
شوارما پوائنٹ کی شروعات
- شوارمے کا ٹھیلہ لگانے سے پہلے سے بنانا سیکھ لیں
- صفائی اور ذائقہ کا خیال رکھیں
- گاہک سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں
- کسی بھی رش والی جگہ پر اپنا شوارما کا پوائنٹ لگا لیں لیکن اس بات کا خیال رکھیں کے نزدیک کوئی اور شوارما پوائنٹ نہ ہو
شوارما پوائنٹ کے لیے درکار سامان
سلنڈر، چولہ ، چمچ وغیرہ
شوارما بریڈ، چکن، سلاد ،مایونیز ،کیچپ
شوارما پوائنٹ پر ہونے والی لاگت
تقریبا 60 سے 70 ہزار میں شوارمہ پوائنٹ تیار ہو جائے گا چولہا، سلنڈر ،چمچ وغیرہ دس ہزار ۔شوارما بنانے کا سامان شوارما بریڈ چکن سلاد مایونیز کیچپ شروعات میں یہ سب سے تھوڑا تھوڑا لیں تقریبا تین سے چار ہزار کا تاکہ آپ روز یا دو سے تین دن بعد تازہ کیچپ ،مایونیز چکن ،بریڈ لے سکیں اور چیزیں خراب بھی نہ ہو
شوارما پوائنٹ تقریبا ایک لاکھ میں شروع ہو جائے گا شروعات میں تھوڑا کم شوارما بکے گا آہستہ آہستہ زیادہ بکنا شروع ہو جائے گا
شوارما پوائنٹ سے ہونے والی بچت
ایک کلو چکن سے10 دشوارمے بنائیں جائیں تو تقریبا چھ سو روپے میں بن جاتے ہیں ایک شوارما سو روپے کا دس شوار مے ایک ہزار روپے یعنی 4 سو روپے بچت ۔ 30 شلوار میں روز کے بیچ کر بارہ سو روپے حاصل کرسکتے ہیں اور ماہانہ 36 ہزار روپے کما سکتے ہیں
0 تبصرے