About us
میرا نام سمیہ شہباز ہے میں پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہوں میں ایک ہاؤس وائف ہوں ۔آج کل جس طرح مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے تو گھر کو چلانا بہت مشکل ہو رہا ہے جس کی وجہ سے بہت سے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ۔اس بلاگ میں ایسے بزنس آئیڈیاز بتائے جائیں گے جس کے ذریعہ لوگ کاروبار کر کے پیسے کما سکے اور اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکے چاہے وہ ایک ہاؤس وائف ہو یا گھر کا کوئی بھی فرد اس طریقہ سے کاروبار کر سکے کہ وہ اپنے گھر کو چلانے کے لیے اچھی خاصی آمدنی کما سکے
0 تبصرے