کم لاگت میں شروع ہونے والے کاروبار |low cost home based business ideas in urdu

 کم لاگت میں شروع ہونے والے کاروبار | اردو میں کم قیمت گھر پر مبنی کاروباری آئیڈیاز 

آج کے دور میں تنخواہ داروں کا گزارہ کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ کاروبار شروع کریں جو منافع بھی دے سکتے ہیں آج مضمون میں آپ کو چند ہی کاروبار کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ 

1 صابن بنانے کا کاروبار 

2 صرف کاروبار بنانے کا 

3 چپل بنانے کا کاروبار 

 4 گتے کی پلیٹ بنانے کا کاروبار 

5 بسکٹ بنانے کا کاروبار 

 6بیجوں سے تیل دینے کا کاروبار 

7 پریس مشین کا کاروبار 

 8 اشیاء کو پیسنے کا کاروبار 

 صابن بنانے کا کاروبار 

صابن روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی ایسی چیز ہے جس کی مانگ میں کبھی کمی نہیں آتی اور صابن کو کاروبار بنانے میں کبھی کوئی کمی نہیں آتی اگر آپ صابن کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے گھر میں ایک گھر سے آرام ہے۔ شروع کر سکتے ہیں آپ صابن کی مشین خرید کر آپ کو کاروبار شروع کر سکتے ہیں اور صابن کر بازار میں آرام سے آزاد ہو سکتے ہیں۔ اور صابن مکمل سیٹ اپ سے چار لاکھ کے درمیان آ جائے گا۔ 

  1. مزید پڑھیں  غسل کے صابن کی تیاری کا کاروبار کیسے شروع کریں نہانے والا صابن بنانے کا کاروبار کیسے شروع کریں

سرف بنانے کا کاروبار 

سرف ایسی چیزہے جو ہر گھر کی خاتون کی ضرورت ہے اور بہت ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے آپ سرف بنانے کی مشین خرید کر گھر میں رکھ کر سرف بنا کر بازار میں بیچ سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں اس طرح اپنا چھوٹا سا کاروبار بھی شروع کرسکتے ہیں صرف بنانے کی مشین ڈیڑھ لاکھ سے دو لاکھ کے درمیان میں آرام سے آ جائے گی 

  1. ضرور پڑھیں واشنگ پاؤڈر بنانے کا کاروبار کیسے شروع کیا جائے

چپل بنانے کا کاروبار 

چپل بنانے کا کاروبار بھی ایسا کاروبار جو آپ گھر میں رہ کر شروع کر سکتے ہیں چپل بنانے کی مشین بھی اپنے خالی کمرے میں رکھ کر پارٹٹائم بزنس کے طور پر اس کا کاروبار شروع کر کے اضافی آمدنی کماسکتے ہیں آہستہ آہستہ کاروبار کو بڑھا کر فل ٹائم بزنس کے طور پر کام کر سکتے ہیں چپل بنانے کی مشین 60 ہزار سے 80 ہزار کے درمیان میں آ جائے گی 

گتے کی پلیٹ بنانے کا کاروبار 

کرونا کی وبا کے بعد سے لوگ کھانے پینے کی چیزوں کی صفائی کے بارے میں احتیاط کرنا شروع ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ڈسپوزیبل پلیٹ کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا آپ ڈسپوزیبل پلیٹ بنانے کا بزنس شروع کر سکتے ہیں اس کی مشین بھی کمرے میں رکھ کر استعمال کی جا سکتی ہے اور اپنا بزنس شروع کیا جا سکتا ہے پلیٹ بنانے کی مشین تقریبا دو لاکھ سے تین لاکھ کے درمیان میں آجائے گی

بسکٹ بنانے کا کاروبار 

چھوٹا ہو یا بڑا چائے کے ساتھ بسکٹ سب ہی کھاتے ہیں بسکٹ بنانے کا کاروبار ایسا کاروبار جو سارا سال چلتا ہے اور دن بدن اس بزنس میں اضافہ بھی ہو رہا ہے آپ گھر میں رہ کے بسکٹ بنانے کا کاروبار آسانی سے شروع کر سکتے ہیں 
بسکٹ بنانے کی مشین پندرہ سو سے دو ہزار میں آجائے گی 


بیجوں سے تیل نکالنے کا کاروبار 

آج کل مختلف بیجوں کا تیل مارکیٹ میں ملتا ہے لوگ مختلف قسم کے تیل مختلف کاموں میں استعمال کرتے ہیں جیسے ناریل کا تیل ،سرسوں کا تیل،دھنیے کا تیل ،تل کا تیل، کدو کا تیل وغیرہ ۔آپ بھی اسی طرح بیجوں سے تیل نکال کر بازار میں بیچ سکتے ہیں بیجوں سے تیل نکالنے کی مشین گھر کے کسی کونے میں رکھ کر تیل نکال سکتے ہیں اور پارٹ ٹائم بزنس شروع کر سکتے ہیں اور منافع کما سکتے ہیں تیل نکالنے کی مشین دو لاکھ سے ڈھائی لاکھ میں آ جائے گی 

ہیٹنگ پریس مشین کی چھپائی کا کاروبار 

ہیٹنگ پریس مشین کے ذریعے گھر میں رکھ کر مختلف چیزوں پر چھپائی کرکے بیچ کر پیسے کما سکتے ہیں اس مشین کے ذریعہ آپ ٹی شرٹ ،مگ ،کیپ وغیرہ پر چھپائی کر کے بیچ سکتے ہیں اور گھر میں ایک چھوٹا سا بزنس شروع کر سکتے ہیں اس کی مشین چالیس ہزار سے سے ستر ہزار کے درمیان میں آ جائے گی 

چیزوں کو پیسنے کا کاروبار 

مختلف قسم کے گھر میں پیس پیک کر کے بازار میں سپلائی کریں اور منافع کمائیں لال مرچ، نم، گرم مصالحہ،ہلدی وغیرہ پیس کر بیچ کر منافع کمائیں اس بازار میں خواتین بھی آرام سے چلی جاتی ہیں اس کی قیمت مناسب ہے۔ مشین 30 ہزار سے 50 ہزار تک سائز میں اور وزن کے لحاظ سے مل جائے گی۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے