50 ہزار سے شروع ہونے والے کاروبار |Business start with Rs 5000 in urdu

 50 ہزار سے شروع ہونے والے کاروبار | اردو میں 5000 روپے سے کاروبار شروع کریں۔

آج کے دور میں کاروبار کرنا بھی آسان نہیں ہے لیکن نو سے پانچ  کی نوکری میں گھر کا گزارہ کرنا بھی بہت مشکل ہے  ہے ایسا کاروبار جو کم پیسوں  میں شروع ہو اور منافع بھی کافی ہو یہاں کچھ ایسے کاروبار بتائیں جا رہے ہیں کہ پچاس ہزار سے ایک لاکھ کے درمیان میں شروع کیے جاسکتے ہیں اور وہ کافی منافع بھی دیتے ہیں ۔ 

ون ڈش کیفے 

کھانے پینے کا کام ایسا کام ہے  ہے جو سارا سال چل چلتا ہے اگر آپ کا کوئی ایسا کاروبار کرنا چاہتے ہیں جو 50 ہزار سے ایک لاکھ کے درمیان آرام سے شروع ہو جائے تو آپ کو ڈش کیفے بنا سکتے ہیں۔اور ایسی ڈش کا انتخاب  کر سکتے ہیں جو آپ  بہترین طریقے سے پکا سکتے ہیں کیوں کہ کھانے کے  معیار کے ساتھ کھانے کا ذائقہ بھی لوگوں کو آپ کا کھانا کھانے پر مجبور کر سکتا ہے آہستہ آہستہ آپ یہ کاروبار بڑھا سکتے ہیں ۔ 

کافی یا چائے کی دکان 

وہ ڈرنک ہے جو سردی ہو یاگرمی  ہر موسم میں پیا جاتا ہے۔ سردی میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہےچائے کی دکان ایسی جگہ ہے جہاں پر لوگ اکٹھے ہو کر چائے پیتے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ بھی لگاتے ہیں اور اپنا ٹائم بھی پاس کر لیتے ہیں یہ کاروبار بھی پچاس ہزار سے ایک لاکھ کے درمیان میں آرام سے شروع ہوسکتا ہے اور آہستہ آہستہ اس کاروبار کو بڑھا کر اپنی چائے کے سٹال کو بڑا بھی کر سکتے ہیں 




برگر شوارما پوائنٹ 

برگر شوارما ایک ایٹم ہے جو سارا سال چل چلتا ہے یہ کاروبار بھی  50000 میں شروع ہو سکتا ہے اگر ذائقہ کا اور صفائی کا خیال رکھا جائے تو یہ کاروبار بھی بہت زیادہ چلنے والا کاروبار ہے  ۔ 

بیکنگ کی چیزیں  بنانا 

اگر آپ بیکنگ میں مہارت رکھتے ہیں تو آپ کو بہت اچھا نہیں ہے تو آپ یوٹیوب کی ویڈیو کر بیکنگ سیکھ سکتے ہیں، آپ کیک ،کپ کیک اور بہت سے بیکنگ آئٹم تیار کرنے والے بازار میں سیل کر سکتے ہیں اور نئے آئیڈیا سوچیں اور چیزیں بنائی ۔ اور آن لائن شاپ بھی کھول سکتے ہیں اور ارد گرد کے لوگوں کو یہ  سیل کر کے آپ اس سے اچھی خاصی انکم حاصل کر سکتے ہیں ۔اس میں تھوڑی مشقت کی ضرورت ہوتی ہے یہ کام بھی آرام سے 50 ہزار شروع ہو سکتے ہیں۔ 



بیوٹی سیلون 

مرد ہو یا عورت بیوٹی سلون کے بغیر کسی کا گزارا نہیں آجکل تو آدمیوں میں بھی فیشل، ہیئر کلر کا ٹرینڈ چل رہا ہے اس کے لئے بیوٹی سیلون جاتے ہیں ۔ اگر آپ بیوٹی سیلون کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں تو بیوٹی سیلون کھول سکتے ہیں اور اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہیں لڑکیاں بھی پالر کھول کر اچھی خاصی رقم حاصل کر سکتی ہیں یہ کام بھی تقریبا پچاس ہزار سے ایک لاکھ کے خرچ میں شروع ہو جاتا ہے ۔ یہ کاروبار بھی ایسا کاروبار جو سارا سال چلتا ہے اور کافی منافع دیتا ہے 

کرافٹ کلاسز 

اگر آپ کے ہاتھ میں کوئی ہنر ہے تو آپ اسے ضائع کرنے کے بجائے کرافٹ کلاس کے ذریعے لوگوں کو سکھانا شروع کردیں جیسے جیولری میکنگ، ڈو میکنگ ، فلاور میکنگ ہاتھ سے بنی ہوئی چیزیں وغیرہ ایسی چیزیں سکھا کر آپ گھر بیٹھے آمدنی شروع کر سکتی ہیں اپنے گھر کے کسی کمرے کو کرافٹ کلاس کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اس میں استعمال ہونے والی چیزیں بھی بیچ کر اپنی آمدنی میں اور زیادہ اضافہ کر سکتی ہیں 

صابن بنانا 

آجکل کیمیکل والے صابن جلد کے لیے نقصان کا باعث بنتے ہیں کچھ لوگ حساس جلد کے مالک ہوتے کچھ لوگ کیمیکل والے صابن استعمال کرنا پسند نہیں کرتے تو آپ گھر میں صابن بنا کر بیچ سکتے ہیں مارکیٹ میں اس کی مانگ ہے آپ صابن بنا کر دکانوں پر دے سکتے ہیں اور ان لائن بھی سیل کر سکیں آپ صابن میں ایسی چیزیں استعمال کر سکتے ہیں جو جلد کے لیے اچھی ہو جیسے ایلوویرا جیل کا صابن یا چندن ،صندل ، گلاب کی پتیاں ڈال کر صابن بنائیں صابن کا رزلٹ جتنا اچھا ہوگا اس کی مانگ اتنی ہی زیادہ بڑھے گی  

موبائل لوازمات 

اکیسویں صدی میں موبائل کا استعمال شروع ہوا اور اب اتنا استعمال ہوتا ہے کہ کوئی بھی فرد موبائل کے بغیر آپ کو دکھائی نہیں دی گا بلکہ اب تو بچوں کے پاس بھی ٹچ موبائل ہیں اسی بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ موبائل لوازمات کا کام کتنا چل سکتا ہے اگر آپ یہ کام کرنے کا سوچ رہے ہیں تو آپ بالکل ٹھیک سوچ رہے ہیں کہ کم پچاس ہزار سے ایک لاکھ میں آسانی سے شروع ہو سکتا ہے آپ ہینڈ فری ،موبائل کوور ، چارجز وغیرہ بیچ کر اس کے ذریعہ سے خاصی رقم حاصل کر سکتے ہیں 

چاکلیٹ بنانے کا کاروبار 

چاکلیٹ بنانے کا کاروبار سننے میں عجیب لگ رہا ہے لیکن یہ کاروبار ایسا کاروبار ہے جو سارا سال چلتا ہے بچے اور بڑے بہت شوق سے چاکلیٹ کھاتے ہیں 50000 سے یہ کام آرام سے شروع ہو سکتا ہے شروع میں آپ گھر میں چاکلیٹ بنائیں اور دوکانوں پر اور آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے سیل کرسکتے ہیں  



نرسری بنائیں 

اگر آپ کو پودں سے لگاؤ ہے تو اپنے گھر میں نرسری بنا سکتے ہیں پودے اُگائیں اور انہیں بازار میں اچھے داموں میں بیچ دیں آپ کا شوق بھی پورا ہوگا اور آمدنی بھی شروع ہو جائے گی  



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے